اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے داعش کے ٹھکانوں کو پاک کرتے ہوئے بھاری ہتھیار کشف کئے ہیں جو اسرائیلی اور امریکی ساخت کے ہیں ۔
شامی ذرائع کے مطابق شامی فورسز نے صوبہ قنیطرہ میں داعش کے قبضہ سے ہتھیاروں کا انبار اور دواؤں کا بہت بڑا ذخیرہ بر آمد کیا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق امریکہ داعش دہشت گردوں کو خطے میں سعودی عرب اور اسرائیل کے ذریعہ زندہ رکھنے کی کوشش کررہا ہے۔
.......
/169